پیٹوٹری گلینڈ (غدہ نخامیہ) - انسانی جسم کا نگران
ucgen

پیٹوٹری گلینڈ (غدہ نخامیہ) - انسانی جسم کا نگران

2143
دماغ میں ایک مٹر کے دانے کے برابر عضو ہے جسکا وزن تقریبا 0.5 گرام ہے اور حیران کن طور پر کافی ہے جو کہ پورے جسم کی نگرانی کرتا ہے۔ یہ پیٹوٹری گلینڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ انتہا ئی پیچیدہ، بے عیب اور ضروری نظام، ان گنت ہارمون میں کام تقسیم کرتا ہے اور ہر ایک کی نگرانی کرتا ہے جو تمام کے تمام جدا جدا کاموں کے زمہ دار ہیں، بغیر کسی رکاوٹ کے۔

ہم ایک ہی وقت میں اپنا سر اور ہاتھ ہلاتے ہیں، دیکھتے ہیں، سنتے ہیں، مسکراتے ہیں، بولتے ہیں، اور چھوتے ہیں۔ ہم یاد رکھتے ہیں کہ لوگوں نے ہم سے کیا کہا اور چیزوں کا موازنہ کرتے ہیں۔ تمام احساسات جو ہم تک پہنچتے ہیں اور ہماری تمام حرکات یہ سب ہارمون کے ذریعہ ہوتا ہے۔ پیٹوٹری گلینڈ سینکڑوں اقدامات کو ایک ہی وقت میں بغیر کسی رکاوٹ کے اور بے عیب انداز میں کام کرنے کے قابل بناتا ہے۔ کسی ہارمون کے دیر کرنے کا ، پیغام جو ان تک پہنچتا ہے اسکی رسائی کے قابل نہ ہونے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، یا کسی بیماری کی وجہ کے علاوہ اگر کوئی ہم سے بات کرے اور اسکی بات ہم تک کچھ منٹ بعد پہنچے، یا جلنے کی صورت میں جلنے کا احساس جلنے کے نشان ظاہر ہونےسے پہلے ہو۔ ایسا اس لیے کہ یہ چھوٹا سا پیٹوٹری گلینڈ جو کہ پانی، پروٹین اور چکنائی پر مشتمل ہوتا ہے بغیر کسی عیب کے یہ تمام کام انجام دیتا ہے کیونکہ اللہ اس جہاں کے مالک نے ایسا کرنے کو چاہا۔

ہر چیز جو بھی کام کرتی ہے اللہ کے چاہنے سے کرتی ہے، کوئی بھی چیز اللہ کی قدرت اور طاقت سے باہر نہیں۔ جب اللہ چاہتا ہے وہ اپنی قدرت اور عظمت کا اظہار کرتا ہے جیسا وہ چاہتا ہے کسی بھی چیز کے ذریعہ جو اس نے پیدا کی ہے۔ ہر چیز جو ہم دیکھتے ہیں اور جو نہیں دیکھتے مگر ہم اسکے بارے میں جانتے ہیں ، اسکی لا متناہی عظمت کا ایک علیحدہ اظہار ہے۔

یہ ہے اللہ تعالیٰ تمہارا رب اسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسکی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کارساز ہے۔ اسکو تو کسی کی نگاہ محیط نہیں ہو سکتی اور وہ سب نگاہوں کو محیط ہو جاتا ہے اور وہی بڑا باریک بین با خبر ہے۔ اب بلا شبہ تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے حق بینی کے ذرائع پہنچ چکے ہیں سو جو شخص دیکھ لے گا وہ اپنا فائدہ کریگا اور جو اندھا رہے گا وہ اپنا نقصان کریگا۔ میں اور میں تمہارا نگران نہیں ہوں-( سورۃ الانعام - ۲-۴)
 
بانٹیں
logo
logo
logo
logo
logo