چند فلمیں ویغر ترک کو ایسٹ ترکستان کی  گلیوں میں مار پیٹ کر قتل کرنے کی حقیقی فلمیں
ucgen

چند فلمیں ویغر ترک کو ایسٹ ترکستان کی گلیوں میں مار پیٹ کر قتل کرنے کی حقیقی فلمیں

1103
اکیسویں صدی میں ایسٹ ترکستان میں ظلم و ستم اب بھی جاری ہے جو کہ بہت بڑی تباہی کی وجہ بن چکا ہے اور مسلمانوں کی توجہ کی ضروت ہے۔ چائنا میں قتل و غارت یہ ظاہر کرتا ہے کہ ڈارونسٹ اور کمیونسٹ سوچ کتنی ظلم و جبر پر کمر بستہ ہے اور جو مسلمانوں کو ضرور اتحاد کی طرف تیز عمل کی دعوت دیتا ہے جو کہ حقیقی حل ہے۔ پوری دنیا میں مسلمانوں کا ایک ہونا اور ایک دوسرے کے قریب آنا ترکش اسلامک یونین کے جھنڈے کے نیچے ہی اصل اور حقیقی حل ہے۔ جب تک مسلمان متحد نہیں ہوتے اور جب تک مسلمان اللہ کے اس حکم کی تعمیل نہیں کرتے تمام حکمت عملی سیاسی یا فوجی کا انجام ناکامی ہے۔ اسی وجہ سے جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ کہ خاموش ہو کہ نہ بیٹھا جائے اور قتل و غارت کا یہ تماشہ نہ دیکھا جائے اور کہا جائے کہ "میری کوشش کیا رنگ لائے گی"۔ مسلمان کی ہر کوشش اللہ کی نظر میں دعائیں ہیں اور مالک دعائیں کا جواب ضرور دیتا ہے۔

نیچے دی گئی چند فلمیں ویغر ترک کو ایسٹ ترکستان کی گلیوں میں مار پیٹ کر قتل کرنے کی حقیقی فلمیں ہیں۔
 
 
بانٹیں
logo
logo
logo
logo
logo